اس ویڈیو میں نوجوانوں کے لیے ایک اہم اور مثبت پیغام دیا گیا ہے جو ان کی زندگی کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ اگر آپ مایوسی، الجھن یا پریشانی کا شکار ہیں تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے۔
اپنی سوچ بدلیے، اپنا مستقبل سنوارئیے۔
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، پسند کریں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان فائدہ اٹھا سکیں۔